counter easy hit

خوف اور دہشت سے بھرپور ’’’ڈیتھ پیسج‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ میں خوف کے سائے منڈلانے لگے ، خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈ فلم ’’ڈیتھ پیسج‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

Full of fear and terror 'death passage' trailer released

Full of fear and terror ‘death passage’ trailer released

ڈیوڈ کیمبل کی ڈائریکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے جو مختلف خطرناک اور پراسرارواقعات کے گرد گھوم رہی ہے ۔ دوستوں کا ایک گروپ آسٹریلیا کے جنگلات میں چھٹیاں گزارنے کیلئے پہنچتا ہے اور ان کا سامنا پر اسرار طاقت کے زیراثر شخص سے ہو جاتا ہے ۔ یہ شخص ان کی جان کا دشمن ہو جاتا ہے اور باری باری تمام دوستوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیتا ہے ۔ خطرناک واقعات کی منظر کشی کرتی اس فلم میں ہالی ووڈ اداکارٹم فلپس، جیسیکا ٹووی ،اینڈریو ریان، پیئرا فورڈ، ٹم پیکوک،پیپا بلیک اورڈین رائٹ اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ خوف، دہشت اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم رواں سال سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی تاہم حتمی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website