counter easy hit

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

ایشین جونئیراسکواش ٹیم چیمپئن شپ میںقومی ٹیم نے آج جنوبی کوریا کوتین صفر سے شکست دے دی ۔

Asian Junior Squash Championship: Pakistan beat South Korea

Asian Junior Squash Championship: Pakistan beat South Korea

ہانگ کانگ میں جاری ایشین جونئیر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ، دوسرے دن صبح کے سیشن میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو تین صفر سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی ۔ پاکستان کے عباس زیب، منصور زمان اور مہران جاوید نے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا، ٹیم آج شام کو اپنا چوتھا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website