yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل ، کپتان اور کوچ کو برطرف کیے جانے کا امکان

Yesurdu March 31, 2016 1 min read
Share this:
Full Inquiry Committee
Full Inquiry Committee

چیف سلیکٹر ہارون رشید جو کرکٹ بورڈ میں دو عہدوں پر کام کر رہے ہیں ، ان کو بچانے کے لیے ایک لابی سرگرم ہے
لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ میں آپریشن کلین اپ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کپتان اور کوچ کو برطرف کیا جانے کا امکان ہے ، کمیٹی نے مستقبل میں ایسا کوچ لگانے کی سفارش کی جو مین منیجمنٹ جانتا ہو ۔
دوسری طرف چوبیس سال سے کرکٹ بورڈ میں موجود چیف سلیکٹر ہارون رشید کو بچانے کے لیے ایک لابی سرگرم ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں جوڑ توڑ کی سیاست عروج پر ہے ، ایک جانب ہیڈ کوچ وقار یونس کی عہدہ بچانے کے لیے بھاگ دوڑ جاری ہے ۔ دوسری جانب چیف سلیکٹر ہارون رشید کو گھر بھیجنا آسان نہیں ، ہارون رشید کرکٹ بورڈ میں ایک نہیں ، دو عہدوں پر کام کر رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق چئیر مین پی سی بی شہریار خان ہارون رشید کو دوسرا موقع دینے کے لیے تیار نہیں ہیں ، شہریار خان ہارون رشید کی سلیکشن اور پی ایس ایل میں کمنٹری کرنے سے خوش نہیں ہیں جبکہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ہیڈ نجم سیٹھی چاہتے ہیں کہ چیف سلیکٹر پی سی بی میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں ۔ انکوائری کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ ایسے کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا جائے جن کی وجہ سے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہوا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی :سکول جانے کی عمر میں نوجوانوں نے لوٹ مار کیلئے اسلحہ اٹھا لیا
Next Post بھارت: زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے 10 افراد ہلاک

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.