yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک انتخابات 2018 میں کہاں سے اور کتنے حلقوں سے الیکشن لڑینگے؟ پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کردیا

Web Editor May 23, 2018 1 min read
From where and how many areas should the Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervaiz Khattak contest in the 2018 elections? Pakistan Tehreek-e-Insaf announced
Share this:

نوشہرہ: 2018 کے عام انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے نوشہرہ سے ممکنہ امیدواروں کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز خان خٹک ایک قومی اور دوصوبائی حلقہ سے الیکشن لڑیں گے۔ جبکہ دیگر ایک قومی اور تین صوبائی حلقہ کے امیدوار کے ٹکٹوں کا فیصلہ بھی کرلیاگیا۔

From where and how many areas should the Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervaiz Khattak contest in the 2018 elections? Pakistan Tehreek-e-Insaf announcedتفصیلات کے مطابق انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی بورڈ نے درخواستوں پر غور شروع کرلیا اور ہر ضلعکی سطح پر فیصلے شروع کرلیے ہیں۔اس ضمن میں گزشتہ تین روز سے اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے اور نئی حلقہ بندیوں پر مضبوط امیدوا رکھڑے کرنے کیاگیا اس ضمن میں دوسرے سیاسی جماعتوں سے جو الیکٹبیل لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں ان پر بھی غور جاری ہے اور مضبوط امیدواروں کو تحریک انصاف کھڑ اکر ے گی اس میں یہ بھی دیکھا جائے کہ مضبوط برادری اور ایسے امیدوارجو اپنے چھ سات ہزار ووٹ رکھتے ہوں کو ترجیح دی جائے گی نوشہرہ کے حوالے سے ذرائع نے کہا کہ وزیر اعلی پرویز خٹک اپنے پرانے آبائی حلقہ پی کی64 کے ساتھ اس مرتبہ پی کے 61 اور این اے 25 سمیت تین حلقوں سے انتخاب لڑیں گے۔جبکہ اے این 26 سے ڈاکٹر عمران خٹک پی کے 62 سے ادریس خٹک، پی کے 63 سے میاں جمشید الدین کاکاخیل اور پی کے 65 سے میاں خلیق الرحمن کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ واضح رہے کہ پی کے 61 کے تحریک انصاف کے اٹھ درخواستیں ائی جن میں گلریز حکیم خان، ساجد مشوانی، زر عالم خان، ملک ابرار، سکندر خان، حسن خان اور طہیم الدین بہرہ مند نے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں دی تھی ان تمام کے ساتھ وزیر اعلیٰ نے کئی ملاقاتیں کی۔مگر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔ اورسب نے اس بات پر اتفاق کیا کہ وزیر اعلی پرویز خان خٹک خو د یا اپنے خاندان سے کسی کو کھڑا کریں سب اس کاساتھ دیں گے۔چنانچہ اس کے پیش نظر پارٹی کو متحد رکھنے کے لیے پرویز خان خٹک کو خود اس حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔دیگر حلقوں پر وزیر اعلی پرویز خٹک نے جن جن لوگوں نے درخواستیں دی ہے ان کے ساتھ مذاکرات کرکے انہیں پارٹی کے امیدواروں کے حق میں راضی کراکر ان کے اختلاف ختم کر دیئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I am worried about the question of Modi Khan Pak India
Previous Post ماہرہ خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق سوال پر پریشان
Next Post چین میں قرضہ خوروں کی تصاویر سینما میں دکھائی جارہی ہیں
Pictures of lending retailers in China are showing in the cinema

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.