yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آٹھویں گریڈ کی ورکر سے 17 ویں گریڈ تک

Web Editor May 18, 2019May 18, 2019 1 min read
From the 8th grade worker to the 17th grade
Share this:

From the 8th grade worker to the 17th gradeاس کی ماں طاہرہ اشرف ‘ہولی فیملی ہسپتال’ میں آٹھویں گریڈ کی ہیلتھ ورکر تھی ۔۔۔ 1990 میں اُسے نواز شریف کی ماں کی خدمت کرنے کے لئے دو مہینے کے لئے بطور نرس پرائم منسٹر ہاؤس بھیجا گیا۔ وہاں وہ نواز شریف کی آنکھ کو ایسی بھا گئی کہ آٹھویں گریڈ کی ورکر کو 17 ویں گریڈ پر نا قابلِ یقین طور پر پہنچا دیا گیا حالانکہ اُس کی تعلیم صرف مڈل تھی۔

اس کے نتیجے میں اُس نے مسلم لیگ نواز کے ورکر مسٹر اورنگزیب سے شادی کرنے کے لئے اپنے سابقہ شوہر سے طلاق لے لی جو اسلام آباد میونسیپلیٹی میں 10 ویں گریڈ کا ملازم تھا ۔۔۔ اگلے دس سالوں میں وہ نواز فیملی کے قریب سے قریب تر ہوتی گئی کہ نواز شریف کی والدہ انجکشن سے متعلقہ علاج اُس کی نگرانی میں کروانے کو اہمیت دیتی تھیں ۔۔۔اُس کی جائیداد ایک کمرے کے کرائے کے گھر سے بڑھتی ہوئی 6 روڈ پر ایک شاندار تین کنال کے بنگلے اور دو مارکیٹوں کہ جن کی قیمت قریب 80 کروڑ اور آبپارہ مارکیٹ میں ایک ڈیپارٹمنٹ جس کی قیمت قریب 18 کروڑ تھی، تک پہنچ گئی۔

مریم اورنگزیب کی ماں جو اب طاہرہ اورنگزیب بن چکی تھی ، نے 2001 میں مشرف کیمپ جوائن کر کے نواز شریف کو غدارِ وطن قرار دے دیا ۔۔ اس کے ثبوت وہ ٹی وی انٹرویوز ہیں جن میں وہ مشرف کا دفاع اور نواز شریف کو بے ایمان سیاستدان کہتی نظر آتی ہے ۔۔۔ طاہرہ اورنگزیب نے تحریری معافی نامہ لکھ کر نواز شریف سے معافی مانگ کر دوبارہ 2008 میں نواز لیگ جوائن کر لی ۔۔ نواز شریف کی والدہ نے اسے معاف کر دیا اور اس شرط پر اُسے سینیٹر بنا دیا گیا کہ وہ دوبارہ کبھی نواز شریف کو دھوکا نہیں دے گی ۔۔۔ طاہرہ اورنگزیب نے اس بارے میں بطور ثبوت تحریری اقرار نامہ بھی دیا۔

پھر 2013 میں نواز شریف کی ماں نے نواز شریف سے کہا کہ طاہرہ کے پہلے خاوند سے پیدا ہوئی بیٹی مریم ، جو گریجویٹ بھی نہیں تھی، کو سینٹ میں ایک سیٹ دے دے ۔۔اب حالیہ صورتِ حال یہ ہے کہ طاہرہ اورنگزیب صاحبہ، جو ایک غریب طبقے سے تعلق رکھتی اور 1990 میں جس کا اپنا گھر بھی نہیں تھا ، آج راولپنڈی میں بہت بڑی جاگیردار ہے ۔۔ اُس کی جائیداد کی اندازً قیمت اِس وقت 150 کروڑ ہے ۔۔۔ اسلیئے جب مریم اورنگزیب ، نواز شریف کا دفاع کر رہی ہوتی ہے تو دراصل وہ اِس بات کا قرض اتار رہی ہوتی ہے کہ جو نواز فیملی نے آج انہیں بنا دیا ہے ۔۔۔ اب آپ مریم اور اس کی ماں سے کیسے امید کر سکتے ہیں کہ وہ ملک کی وفادار ہوں اور کرپٹ نہ ہوں جبکہ وہ پھل ہی کرپشن اور بد دیانتی کا ہیں ۔۔۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Javed Afridi announces to introduce 5G service in Pakistan
Previous Post جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا
Next Post جنوبی پنجاب صوبہ، ابتدائی خدوخال
South punjab province, initial dump

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.