counter easy hit

یکم جنوری سے لے کر 4جنوری تک تھا نہ میں 10مقد مات درج ہو چکے ہیں

From January 4 to January 10

From January 4 to January 10

کھا ریاں(محمد ارشد چوہدری سے)یکم جنوری سے لے کر 4جنوری تک تھا نہ میں 10مقد مات درج ہو چکے ہیں جن میں نا جا ئز اسلحہ ،منشیا ت ،جعلی چیک اور کار ،مو ٹر سا ئیکل چو ری شا مل ہیں ،پہلا مقد مہشا دی شدہ عورت کو اغواء کر نے پر درج ہو ا،تفصیل کے مطا بق مقد مہ نمبر1سدر ہ نا می خا تون کو چا ر اشخا ص جن میں جا وید ،فیا ض ،انصر بی بی،آسیہ بی بی شا مل ہیں مقد مہ نمبر 2میں 130گرام چر س موہڑی روڈ سے افضال احمد سے بر آمد ہو ئی ،مقد مہ نمبر 3گا ؤں دھیڈر سے 125مو ٹر سائیکل چو ری ہو ا،مقد مہ نمبر 4کا ر ٹیوٹا چو ری ہو نے کی رپو ٹ ،مقدمہ نمبر 5جعلی چیک بر گیڈ ےئر(ر)غفا ر احمد میڈ یک کےئر کی درخواست پر بیس لا کھ رو پے کا مقد مہ شکیل احمد پر درج ہو اہے جبکہ اسی طر ح مقد مہ نمبر 6جعلی چیک غلا م سرور مبلغ ڈیڑ ھ لاکھ رومے درج ہو ا ہے جس کے مد عی قا ضی تو قیر اعوان ہیں ،مقدمہ نمبر 7اور 8میں بند وق ‘پسٹل بتیس بورر جبکہ مقد مہ نمبر 10میں 110گرام چر س طا رق سے بر آمد ہو ئی ایس آئی یونس اور اے ایس آئی عا بد حسین اور دیگر افسران نے یہ بات مقدمات درج کئے ہیں نئے سال کے چا ر دن میں 10مقد مے درج ہو ئے ہیں۔