yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور کی ایک زخموں سے چور ماں اپنے بیٹے کی خاطر کس کی منتیں کرتی رہی اور بیٹے نے کیا چن چڑھایا تھا ؟ جانیے

MH Kazmi July 18, 2019 1 min read
From a wound of Lahore, what was the thief waiting for for his son, and what did the son take? Get it
Share this:

From a wound of Lahore, what was the thief waiting for for his son, and what did the son take? Get it

لاہور(ویب ڈیسک) شاہدرہ میں ناخلف سنگدل بیٹے نے ماں کو کلہاڑیوں کے وار سے لہو لہان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ناخلف بیٹے نے ماں پر کلہاڑی کی مدد سے بہیمانہ تشدد کیا اور کلہاڑیوں کے پے در پے وار سے ماں کو لہولہان کر ڈالا۔ خبر ملتے ہی ڈولفن پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ماں پر تشدد کرنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ ڈولفن ذرائع کے مطابق ظالم بیٹے کے ماں پر کلہاڑیوں سے وار کی خبر ملتے ہی اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا اور ماں کو زخمی کرنے والے ملزم کو حراست میں لیا تو ماں کی ممتا جاگ اٹھی اور اس نے کہا کہ میرے بیٹے کو کچھ نہ کہیں۔ زخمی ماں نے اپنے بیٹے کے خلاف کسی قسم کی قانونی کارروائی سے بھی انکار کیا اور اس نے منت سماجت کرکے بیٹےکو چھڑوا لیادوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق ٹنڈو یوسف کے رہا ئشی محمد اعظم نے کہا ہے کہ جائیداد پر قبضہ کرنے والے بھائیوں کے خلاف کارروائی کرکے تحفظ فراہم کیاجائے۔وہ اپنی والدہ رانی کے ہمراہ حیدرآباد پر یس کلب میں پر یس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ 13 سال قبل والد فوت ہو چکے ہیں۔ والد کے انتقال کے بعد والدہ رانی نے زین العابدین عر ف فرحان شیخ نا می شخص سے شادی کر لی تھی جس سے دو بیٹے ہیں۔ زین العابد ین ایک جر ائم پیشہ شخص ہے جو جیل بھی جا چکا ہے۔میر ے سوتیلے والد نے گنجو ٹکر میں واقع میر ے حقیقی والد کی جا ئیداد پر قبضہ کرکے کاغذات اپنے نا م کر وانے کیلئے دبا ؤ ڈال رہا ہے اور انکار کر نے پر ہمیں سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What does sexual abuse mean and how many types of it?
Previous Post جنسی ہراسگی کا مطلب کیا اور اس کی کتنی اقسام ہیں ؟
Next Post بریکنگ نیوز: پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا
Breaking News: Pakistan's largest political party has demanded not to execute clubs

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.