counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری عباس اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

 Chaudhry Abbas

Chaudhry Abbas

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری عباس ہارٹ اٹیک سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔نماز جنازہ آج آبائی گاوں میں ادا کی جائے گی۔رابطہ 0033781250483