yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، کامران یوسف گھمن

Yes 1 Webmaster June 14, 2015 1 min read
Kamran Yousuf Ghuman
Share this:
Kamran Yousuf Ghuman
Kamran Yousuf Ghuman

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ میری پاکستان پیپلز پارٹی کے اوورسیز سیکرٹری جنرل سیکرٹری رائے غلام مجتبیٰ کھرل سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ آنے والے چند دنوں میں پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رحمن ملک اور رائے غلام مجتبیٰ کھرل یورپ کے ممالک کا دورہ کریں گے۔

انہوں نے دوران گفتگو بتایا کہ ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ فرانس میں پیپلز پارٹی کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا یا پھر سلیکشن کیا جائے گا اس سلسلہ میں پارٹی کے نظریاتی، حقیقی اور پرانے ورکروں کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کیا جائے گا۔

کسی بھی ورکر کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچایا جائے گا بلکہ پرانے ورکروں سے مشاورت کے بعد ہی عہدوں کا فیصلہ کیا جائے گا جس میں نوجوانوں سمیت پارٹی کی صحیح انداز میں خدمت کرنے والوں کو موقع دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے تمام ورکر پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے اپنا سفر جاری رکھیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Terminator Genesis
Previous Post ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری
Next Post بارسلونا کی تاریخ میں آج پہلی بار ایک خاتون میئر بن گئیں
Ada Colau

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.