counter easy hit

محلہ رحمان پورہ گلی نمبر 17کے رہائشی محنت کش کی بیٹی (ص) کو دو نوجوانوں نے گھر گھس کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا،

Four armed robbers

Four armed robbers

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ایشرکے میں چار مسلح ڈاکو گھر کر گن پوائنٹ قیمتی سامان ،نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، ڈاکو کیری ڈبہ میں سوار ہوکر آئے تھے، تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ گوجرانوالہ روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب تین مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے بختیار مظفر ایڈووکیٹ سے اس کی نئی موٹر سائیکل چھین لی وہ اپنے کچہری سے گھر واپس جارہا تھا، تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ الف ٹاؤن میں شہری برہان کے گھر گھس کر دو نامعلوم عورتوں نے جھانسہ دیکرگھر سے قیمتی سامان اور دیگر اشیاء لوٹ لیں۔