counter easy hit

علاقہ ڈیرہ وڑائچاں میں آندھی آنے کے باعث بجلی کی تاریں ٹوٹ کر بھینسوں کے باڑے پر گر گئیں

Area broken

Area broken

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ ڈیرہ وڑائچاں میں آندھی آنے کے باعث بجلی کی تاریں ٹوٹ کر بھینسوں کے باڑے پر گر گئیں جس کے نتیجہ میں کرنٹ لگنے سے باڑے میں موجود 10بھینسیں ماری گئیں جبکہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ قلعہ ستار شاہ کے قریب واقع ایک پیپر ملزمیں شارٹ سرکل سے لگنے والی آگ نے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جلا کر خاکستر کردیا