yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، انوشے رحمان، سابق وزراء اور پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ وزراء اور وزیراعلیٰ بھی جلد گرفتار ہوں گے

Web Editor June 11, 2019 1 min read
Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, Anushey Rehman, former ministers and current ministers and Chief Minister of Pakistan Tehreek-e-Insaf also arrested soon
Share this:

Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, Anushey Rehman, former ministers and current ministers and Chief Minister of Pakistan Tehreek-e-Insaf also arrested soonلاہور: معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی سمیت سابق وزراء اور موجودہ حکومت کے وزراء اعلیٰ اور وزراء بھی گرفتار ہونے جار ہے ہیں

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی ایک دو دنوں میں گرفتار ہو جائیں گے اس کے علاوہ انوشے رحمان اور کئی سابق وزراء کی بھی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔اس کے علاوہ سابق وزراء کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ وزراء اور وزیراعلیٰ بھی گرفتار ہوں گے۔کئی ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی گرفتار کیے جائیں گے اور کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ جبکہ دوسری جانب آج لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ مبینہ منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا، مسلم لیگ (ن) نے کارکنوں کو عدالت پہنچنے کی کال دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 3 جون کوسماعت کرتے ہوئے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں11جون تک توسیع کی تھی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے کارکنان کو حمزہ شہبازشریف سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں کال دیتے ہوئے آج صبح ساڑھے 9 بجے ہائیکورٹ پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ۔اسی پر گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حیسن کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز شریف ایک سے زائد کیسز میں اگلے 48 گھنٹوں میں جیل کے اندر ہوں گے۔حمزہ شہباز شریف کا ایک کیس ہاہیکورٹ میں بھی لگا ہوا ہے۔چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا تھا کہ ایک ہزار ارب سے زائد کے جعلی اکاؤنٹس پکڑے گئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
New bride victim of collective rape in sensal
Previous Post نئی نویلی دلہن سسرال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ
Next Post حمزہ شہباز گرفتار
Hamza Shahbaz arrested

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.