yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سابق حکومتی عہدیدار نے حجرہِ نبوی میں داخل ہونے کا شاندار قصہ سنا دیا

MH Kazmi May 15, 2019 1 min read
Former government official heard a great news about entering Hajj
Share this:
Former government official heard a great news about entering Hajj
سعودی عرب میں ایک سابق حکومتی عہدیدار نے شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے دور میں خود کے حجرہِ نبوی میں داخل ہونے کا قصہ بیان کیا ہے۔ سعودی شہری شیخ عائض بن عمر الرویس نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کے سابق فرماں روا شاہ فیصل نے ایک مرتبہ حجرہ نبوی کے اندر کی زیارت کی تو انہیں وہاں لوہے کے بنے ہوئے صندوق نظر آئے جن کے بارے میں علم نہیں تھا کہ ان کے اندر کیا ہے۔”شاہ فیصل نے اس موقع پر صندوقوں کے اندر موجود اشیاء کے بارے میں پوچھا تو انہیں بتایا گیا کہ یہ تُرکوں کے زمانے سے یہاں موجود ہیں اور ان کے اندر موجود اشیاء کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ اس پر شاہ فیصل نے حکم دیا کہ ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو ان دو صندوقوں سمیت حجرہ نبوی کے اندر موجود اشیاء کا جائزہ لے اور ان اشیاء کی فہرست تیار کرے۔ کمیٹی میں وزارت اوقاف ، وزارت مالیات اور نگرانی کے محکمہ کے اہل کاروں کو شامل کیا گیا“۔شیخ الرویس نے بتایا کہ ”میں کمیٹی میں وزارت مالیات کی نمائندگی کر رہا تھا۔ طے یہ ہوا کہ ہم عشاء کی نماز کے بعد حجرہ نبوی کا دورہ کریں گے جب کچھ دیر بعد مسجد نبوی کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور حجرے کے پہرے دار آ جاتے ہیں۔ ہم جواہرات اور آثاریات کے ماہرین کی موجودگی میں تمام اشیاء کی فہرست تیار کریں گے۔ پہلے صندوق کا معائنہ کیا گیا تو اس میں سونے کی چھوٹی اینٹیں اور زیورات پائے گئے۔ دوسرے صندوق میں چاندی کی زنجیریں ملیں جو حرمِ مکی میں اور خانہ کعبہ پر لٹکائی جاتی تھیں۔ ان کے علاوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مخصوص بعض خطوط بھی تھے“۔ شیخ الرویس کے مطابق حجرے کی اشیاء کا معائنہ اور ان کی فہرست کی تیاری کا کام 15 روز تک جاری رہا۔ ایک دل چسپ امر سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان عبدالمجید کی بیٹی کے زیورات کی موجودگی تھی۔جس نے مدینہ منورہ کے دورے کے موقع پر ان زیورات کو شادی شدہ خواتین کے لیے وقف کے طور پر رکھوا دیا تھا۔ شیخ الرویس نے بتایا کہ کام کی تکمیل کے بعد تشکیل کردہ کمیٹی کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات یہ تھیں: ”مدینہ منورہ کے لیے مختص زیورات کو مدینے کے میوزیم میں محفوظ کیا جائے۔ آثارِ عامہ کو وزارت تعلیم کے زیر انتظام آثاریات کے تحت محفوظ کیا جائے۔ علاوہ ازیں دیگر جواہرات ، سونے اور چاندی کو وزارت مالیات اور مالیاتی ادارے کے حوالے کیا جائے تا کہ انہیں چوری کیے جانے یا لُوٹے جانے کا کوئی خطرہ نہ ہو۔“
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Story story from mother's greatness
Previous Post ماں کی عظمت پر مبنی پاوں سے زمین نکال دینے والی کہانی
Next Post الہام کیا ہے اور کیسے ہوتا ہے؟ ایمان افروز تحریر
What is the wonders and how does it happen? Writing Faith

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.