counter easy hit

سابق ڈائریکٹر سی آئی اے کی کتاب کی فروخت شروع

واشنگٹن امریکی ادارے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومے کی کتاب   ہائر لائلٹی   دارالحکومت واشنگٹن میں ایک بُک شاپ نے رات بارہ بجے کتاب کی فروخت شروع کی۔ کومے کو گزشتہ سال صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔

Former director CIA's book starts sellingانہوں نے خود نوشت کتاب   ہائر لائلٹی   میں صدر پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے وہ طبی طور پر اور اخلاقی طور پر صدر کے عہدے کے لیے نااہل ہیں۔ کومے کا کہنا ہے صدر کو قابل احترام ہونا چاہیے اور ان اقدار کا حامل ہونا چاہیے جو ہمارے ملک کی شناخت ہیں، اس میں سب سے اہم سچائی ہے اور یہ صدر اس پر پورا نہیں اترتا۔