counter easy hit

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی دورے کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، وفد کےہمراہ بیجنگ سے ماسکو روانہ ہوگئے

بیجنگ( اصغر علی مبارک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی دورے کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، وفد کےہمراہ بیجنگ سے ماسکو روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ کچھ ہی دیر میں بیجنگ سے ماسکو روانہ ہونگے۔  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دورہ ء روس کے دوران روس کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

FOREIGN, MINISTER, SHAH MEHMOOD QURESHI, ON, HIS, MULTIPLE, COUNTRIES, VISIT, DEPART, FOR, MOSCOW, FROM, BEIJING