counter easy hit

اردن کے سفیر میجر جنرل (ر) ابراہیم المدنی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اردن کے سفیر میجر جنرل (ر) ابراہیم المدنی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد: (اصغر عی مبارک) جس میں دو طرفہ تعلقات، پاکستان اور اردن کے مابین باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان اور اردن کے مابین مشترکہ مذہبی اور ثقافتی اقدار پر مبنی برادرانہ تعلقات ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی اردن، پاکستان کا بہترین دوست ملک ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا مخدوم شاہ محمود قریشی 2018 میں کنگ عبداللہ کے دورہ ء پاکستان سے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات میں مزید بہتری آئ مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ نے اردن کے سفیر کی پاکستان میں تعیناتی پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید تقویت دینے میں اپنا کردار ادا کریں گے