counter easy hit

وزیر خارجہ /بریکنگ نیوز

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزارتِ خارجہ میں ھنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے

اس اجلاس میں سابقہ خارجہ سیکریٹریز اور سینیئر سفارت کار شرکت کر رہے ہیں

اجلاس موجودہ صورتحال میں مشاورت کے لئے طلب کیا گیا ہے

Foreign Minister / breaking news