counter easy hit

غذائی قلت :سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج 2 بچے انتقال کر گئے

Tharparkar

Tharparkar

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں مبینہ غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج بھی سول اسپتال مٹھی میں مبینہ غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

جس میں گاؤں ڈھیرو کا رہائشی دو دن کا قیمت اور گاؤں عادلی کا 21 دن کا رمیش شامل ہیں۔ جس کے بعد رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 17 ہو گئی۔