counter easy hit

ایبٹ آباد: مکان کی چھت گرنے سے3 بچیاں جاں بحق

Abbottabad: 3 dead children killed as roof collapses

Abbottabad: 3 dead children killed as roof collapses

خیبر پختو نخوا کے ضلع گلیات میں مکان کی چھت گرنے سے 3کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئی ہیں۔ بچیوں کی ماں کو زِخمی حالت میں بچالیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مکان کی چھت گرنے کا واقعہ گلیات کے گائوں نگری بالا میں پیش آیا، جہاں ایک مکان کی چھت گرنے سے3 کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں ہیں۔

واقعے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی کرتے ہوئے تینوں بچیوں کی لاشیں نکال لیں ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website