counter easy hit

فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین، برطانیہ کی طرف سے عدم تعاون کے باوجود نیب ٹیم کا برطانیہ میں پڑائو

FLAGSHIP, INVESTMENT, COMPANIES, NAB, TEAM, REACHED, BRITAIN, TO, FIND, OUT, THE, DISCREPENCIESنیب کی 3رکنی ٹیم ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں برطانیہ پہنچ گئی، ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کی فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین کےلیے برطانیہ پہنچی ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں3 رکنی نیب ٹیم آج برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے حکام سے ملاقات کرے گی۔نیب ٹیم برطانوی لینڈ رجسٹری ڈیپارمنٹ اور کمپنی ہوم نامی آڈٹ فرم کے حکام سے ملاقات کرے گی تاہم3 رکنی ٹیم میں ڈی جی نیب ظاہر شاہ، ڈائرکٹر رضوان احمد اور انویسٹی گیشن افسر محمد کامران شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website