counter easy hit

 نیشنل ون ڈے کپ کا پہلا سیمی فائنل کراچی ریجن نے پشاور ریجن کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ وکٹوں سے ھرا دیا

first, semi, final, of, National, one day, cup, Karachi, Region, defeated, Peshawar, Region, team, in, Rawalpindi, Cricket, stadiumراولپنڈی (اصغر علی مبارک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام نیشنل ون ڈے کپ کا پہلا سیمی فائنل کراچی ریجن اور پشاور ریجن درمیان پہلاپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں کراچی کی ٹیم نے پشاور کے خلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، پہلے کھلتے ہووے پشاور نے دو سو بیاسی رنز سکور کیے جواب میں کراچی نے اکبر کی شاندار نصف سنچری کی بدولت ہدف پانچ وکٹوں پر حاصل کر کر لیا میچ کے امپائرز احسن رضا اور خالد محمود ایس آر سکوررشیکیل احمد جبکہ میچ ریفری عزیز الرحمان تھے . پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیشنل ون ڈے کپ کا سیمی فائنل کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے عہدیدار مو جود تھے کا دوسرا سیمی فائنل کل راولپنڈی ریجن اور اسلام آباد ریجن کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا ے گا جسکے میچ ریفری محمد انیس اور سکوررشیکیل احمد ھوں گے جبکہ نیشنل ون ڈے کپ کا فائنل 11 فروری کوپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا ے گا

first, semi, final, of, National, one day, cup, Karachi, Region, defeated, Peshawar, Region, team, in, Rawalpindi, Cricket, stadium