counter easy hit

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت، اعلیٰ دفاعی حکام کی کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت، اعلیٰ دفاعی حکام کی کمیٹی کو بریفنگ۔ اجلاس میں سینٹ و قومی اسمبلی میں پالیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں کی شرکت ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کو کمیٹی اجلاس بلوانے کی اہمیت سے آگاہ کیا، اجلاس میں ملکی سلامتی سے متعلق تما م معاملات کو زیربحث لایا جائے گا، وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے اجلاس کو تفصیلی بریف کیا، ملکی دفاعی اداور ں کے اعلیٰ حکام نے کمیٹی کو قومی سلامتی سے متعلق بریفینگ دی ،کمیٹی اجلاس میں سینٹ و قومی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈروں، وزارت دفاع ، وزارت خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت ،

SPEAKER, NATIONAL, ASSEMBLY, SARDAR AYAZ SADIQ, PRESIDED, THE, NATIONAL, SECURITY, COMMITTEE, MEETING, AT, ISLAMABADSPEAKER, NATIONAL, ASSEMBLY, SARDAR AYAZ SADIQ, PRESIDED, THE, NATIONAL, SECURITY, COMMITTEE, MEETING, AT, ISLAMABADSPEAKER, NATIONAL, ASSEMBLY, SARDAR AYAZ SADIQ, PRESIDED, THE, NATIONAL, SECURITY, COMMITTEE, MEETING, AT, ISLAMABAD