counter easy hit

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود آفاق ہوٹل کے پاس فائرنگ

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود آفاق ہوٹل کے پاس فائرنگ

Firing near Afaq hotel in area of police stations city haripurہری پور: (اسٹاف رپورٹر) مشہور گائناکالوجسٹ اور انچارج مدر کئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق اپنے خاوند ڈاکٹر طارق صادق کی گولی لگنے سے جانبحق ڈاکٹر طارق صادق گھر میں بیٹھے پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جو ان۔کے سامنے بیٹھی انکی بیوی لیڈی ڈاکٹر شائستہ طارق کے سر میں لگی جس سے وہ موقع پر جانبحق ہو گئی