counter easy hit

پارلیمنٹ لاجز میں لگنے والی آگ کا معاملہ۔۔۔!!! مریم اورنگزیب کے اپارٹمنٹ میں حادثے کے وقت کون موجود تھا ؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے پارلیمنٹ لاج میں آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کی تیسری منزل پر فلیٹ نمبر 32 میں آگ لگی ۔ آگ کی زد میں آنے والا لاج مریم اورنگزیب کا دفتر تھا ۔ فائربریگیڈ کی گاڑی آ گ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔

پاکستانی دیکھ کر آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔۔۔!!! نامور اداکارہ ’ مایا علی ‘ کی بھی ویڈیو وائرل ہوگئی

 

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے تاہم آگ بجھانے کا عمل شروع ہو چکا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں آگ لگنے کے باعث دھواں اٹھنے لگا،ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی تیسری منزل بلاک اے میں لگنے والی اگ پرقابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔آگ کس طرح لگی تاحال وجہ سامنے نہ آسکی ۔ انکوائری مکمل ہونے کے بعد وجہ منظر عام پر لائی جائے گی۔ ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ جس وقت آگ لگی اس وقت کمرے کے اندر مریم اورنگزیب کے دو ملازم بھی موجود تھے جنہیں ریسکیو کر لیا گیا ہے تاہم ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے انکوائری مکمل ہونے کے بعد ہی حقائق منظر عام پر لائے جائیں گے۔

نفسانی خواہشات کا عروج عمر کے کس حصے میں ہوتا ہے؟ جغرافیہ بلوغت سے عقل کو دنگ کر ڈالنے والی معلومات

 

واضح رہے اس سے قبل بھی پارلیمںٹ ہاؤس میں آگ لگ چکی ہے۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی . اور شارٹ سرکٹ اے سی کی تاروں میں ہوا جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی. واضح رہے اس سے قبل بھی سرکاری عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں۔اسے کے حوالے سے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان نے بڑا دعویٰ کیا تھا ، ان کا کہنا تھا کہ جس عمارت میں شریف خاندان کے خلاف ثبوت ہوتا ہے اس کو آگ لگ جاتی ہے اور ریکارڈ جل جاتا ہے۔ ، ایل ڈی اے کی بلڈنگ میں لگی آگ میں غالباً نو سے گیارہ لوگ جل کر مارے گئے لیکن بہت آسانی سے کہہ دیا گیا کہ ریکارڈ جلا ہے۔ نندی پور پراجیکٹ کے ریکارڈ کو آگ لگ گئی، چودھری شوگر مل کے ریکارڈ کو بھی آگ لگی ، اس کے علاوہ شریف خاندان کے خلاف موجود کرپشن کے ریکارڈز کو بھی آگ لگ گئی ۔ان کو ڈر ہے کہ لارجر بنچ نے اگر ان کی اپیل مسترد کر دی تو رپورٹ پبلک ہو جائے گی ۔ مبشر لقمان نے کہاکہ ان لوگوں نے رپورٹ کے کچھ حصے بھی حذف کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس رپورٹ کی سرکاری طور پر تین کاپیاں ہیں۔ جس کے تحت تین اہم عمارتوں کو آگ لگنے کا خدشہ ہے۔

FIRE, IN, PARLIAMENT, LODGES, APARTMENT, OF, MARYAM AURANGZEB, ON, FIRE, AT, THAT, TIME, WHO, WAS, IN, THE, APARTMENT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website