yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

مارچ 2018ء تک توانائی کا بحران ختم ہو جائیگا، وزیر خزانہ

Yesurdu March 10, 2016 1 min read
Share this:
 Finance Minister
Finance Minister

ملتان……وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مارچ 2018ء تک پاکستان میں توانائی کا بحران ختم ہو جائے گا، ملک میں جاری ترقیاتی کاموں میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں کی گئی ۔
ملتان میں ادارہ صنعت و تجارت میں عہدیداروںسے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا پاک چائنا اکنامک راہ داری پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمارے پاس 4 ماہ سے زیادہ درآمدی ذخائر موجود ہیں جب ہماری حکومت بنی تھی اس وقت کہا جاتا تھا کہ پاکستان دلوالیہ ہو جائے گا ۔وزیر خزانہ نے کہا کہ انہوں نے 341 ارب روپےکا زرعی پیکیج دیا بے شک ابھی اس میں مزید وسعت کی گنجائش ہے تاہم ہمیں اپنے وسائل میں رہ کر کام کرنا ہے ۔ حکومت اور اپوزیشن جس طرح چارٹر آف ڈیموکریسی پر متفق ہے اسی طرح اسے چارٹر آف اکانومی پر بھی ساتھ ہونا چاہیے ۔کچھ لوگوں نے قسم کھائی ہے کہ جب اچھا ہوگا وہ بدگمانی پھیلائیںگے،آج نہ صرف چین بلکہ سعودی عرب ، کویت ، قطر ، ترکی سب پاکستان کے ساتھ کاروباری معاہدے کرنے کے لئے تیار ہیں جب گھر ٹھیک ہو تو سرمایہ کاری کے لئے تیار ہوتے ہیں ۔ مارچ 2018ء تک پاکستان میں توانائی کا بحران ختم ہو جائے گا ۔ جب ہماری حکومت بنی تو اس وقت ورثے میں ہمیں 15 ہزار ارب قرضہ ملا ۔ ہم نے آئی ۔ ایم ۔ ایف سے اگر قرضہ لیا ہے تو پچھلی حکومتوں کے قرضہ اتارے بھی ہیں ۔ رواں مالی سال میں خسارہ چار اعشاریہ تین فیصد تک گیا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے 100 ملین ڈالر غائب
Next Post پاک چین راہداری منصوبہ ایران کیلئے بھی اہم ہے،خواجہ آصف

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.