yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

تحصیل آفیسر فنانس کھاریاں راجہ خالد محمود فرض شناس آفیسر ہیں,غلام دستگیر بٹ

Yesurdu January 11, 2016 1 min read
Share this:
 Finance King Khalid dutiful officer
Finance King Khalid dutiful officer

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تحصیل آفیسر فنانس کھاریاں راجہ خالد محمود فرض شناس آفیسر ہیں سابق صدر یونین کی زیر قیادت میں ان کیخلاف ہونے والا احتجاج غلط فہمی کا نتیجہ تھا ۔ غلام دستگیر بٹ (صدر او کٹرا کے ایمپلائز یونین )تحصیل آفیسر فنانس کھاریاں نے مجھ سے کبھی کسی چیز کا مطالبہ نہیں کیا ہر جائز کام میں ملازمین کی مکمل سپورٹ کرتے ہیں (ریاست علی انسپکٹر )اوکٹرائے ایمپلائز یونین افسران اور ملازمین کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کررہی ہے اور ملازمین کے جو بھی چھوٹے موٹے مسائل ہوتے ہیں یونین وہ مسائل راجہ خالد محمود ٹی او ایف کھاریاں سے ڈسکس کرتی ہے اور مسائل کے حل کیلئے راجہ خالد محمود صاحب بہتر طریقے سے راہنمائی کرتے ہیں درد دل رکھنے والے انسان ہیں ملازمین کے مسائل بے لوث ہو کر حل کرواتے ہیں ملازمین کا کائی بھی مسئلہ ہو وہ ایک طریقہ کار کے مطابق حل ہوتا ہے اور کبھی کبھی مسئلہ حل کرنے میں تھوڑا وقت بھی لگ جاتا ہے احتجاج ملازمین کا بنیادی حق ہوتا ہے لیکن احتجاج سے پہلے وہ مسئلہ سب افسران کی نظر میں ہونا ضروری ہے جب سے یونین کا چارج سنبھالا ہے ابھی تک تحصیل آفس سے کوئی بھی جائز کام کسی بھی آفیسر نے نہیں روکا ، یونین ملازمین کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے اور یونین کی کوشش ہے کہ کوئی مسئلہ ایسا نہ ہو کہ ملازمین کو کسی بھی آفیسر کیخلاف احتجاج کرنا پڑے پنشن لینے والے ملازمین کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے جو کہ یونین کے علم میں ہے پنشن لینے والے ملازمین کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا نوٹس نہ لیا گیا تو عنقریب یونین کا وفد ایڈمنسٹر کھاریاں سے ملاقات کرے گا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لالہ موسیٰ مسلم لیگ ن کی کارکردگی صرف اخباری بیان بازی اور اشتہار تک محدود
Next Post اکرم میر اعظم نگر کی دادی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تانتہ بندھا رہا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.