yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہباز شریف کی رہائی ناممکن ۔۔۔ نیب نے بالآخر حتمی کارروائی کا اعلان کر دیا

Web Editor November 22, 2018 1 min read
NAB finally announced final action
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہباز شریف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے والا ہے ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سےشہبازشریف کےخلاف ریفرنس تیار کر لیا گیا۔ شہبازشریف سمیت 4افرادکےخلاف ریفرنس24 نومبرکوفائل کئے جانے کاامکان ہے۔ نیب لاہورکی ٹیم نےریفرنس سےمتعلق چیئرمین نیب کوبریفنگ دیدی۔
نیب کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ شہبازشریف نےاختیارات کاغلط استعمال کیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب قومی احتساب بیورو نے بینکوں و مالیاتی اداروں سے سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف سمیت پانچ لوگوں کے بینک اکاونٹس کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی احتساب بیورو نے بینکوں و مالیاتی اداروں سے سابق وزیرِ اعلٰی پنجاب شہباز شریف سمیت 5 افراد کے بینک اکاونٹس کی تفصیلات مانگی ہیں، نیب نے حمزہ شہباز شریف،سلمان شہباز شریف ،عمران علی یوسف اور فہیم اختر چوہدری کے بینک اکاونٹس کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔ نیب کا کہنا ہے کہ معلومات فراہم نہ کرنے والے ذمہ دار افسر کے خلاف کاروائی ہوگی۔نیب کی جانب سے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف،حمزہ شہباز، سلمان شہباز ، عمران علی یوسف اور فہیم اختر چوہدری کے بینک اکاونٹس، اکاونٹ کھولنے کا فارم، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی کاپی، دستخطی کارڈ کا نمونہ، اکاونٹ کھولنے کی تاریخ سے لے کر اب تک کے اکاؤنٹس کی اسٹیٹمنٹس بھی 26 نومبر تک ہیڈ آفس کو بھجوائی جائیں۔نیب نے محکمہ قومی بچت سے شہباز شریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز، عمران علی یوسف اور فہیم اختر چوہدری کے حوالے سے ملکی و غیر ملکی کرنسی میں بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری و سرٹیفکیٹس کی تفصیلات بھی مانگی ہیں۔دوسری جانب نیب کو معلومات فراہم کرنے کیلئے بینکوں و مالیاتی اداروں نے تمام فیلڈ فارمشنز سے رپورٹ مانگ لی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It's awesome and not able to live among humans ....
Previous Post یہ درندہ ہے اور انسانوں کے درمیان رہنے کے قابل نہیں ۔۔۔۔۔۔ یونان میں ایک پاکستانی نوجوان کو شرمناک جرم میں 19 سال قید کی سزا سنا دی گئی
Next Post ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والا مایہ ناز کھلاڑی سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرنے پر مجبور ۔۔۔یہ عظیم کھلاڑی کون ہے ؟ ہوش اڑا دینے والی خبر
Who is this great player? Sensual news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.