counter easy hit

فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹریلر جاری

Jurassic World

Jurassic World

نیو یارک (جیوڈیسک) سٹیون سپیلبرگ کی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔