counter easy hit

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کا اشتہار

فرانس (پی پی پی) عوام، جمہوریت اور پاکستان کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والی قوم کی عظیم راہنما شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنی سوچ، عزم اور بصیرت کی صورت میں آج بھی زندہ ہے پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے شہید جمہوریت کا خواب ہمیشہ زندہ رہے گا۔

Benazir Bhutto

Benazir Bhutto