yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیروزوالہ: تاوان کیلئے آنیوالا ملزم ورثا اور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

Web Editor October 5, 2017 1 min read
Ferozewala: Accused comes for compensation got upstairs of heritage and citizens
Share this:

فیروزوالہ: شہریوں نے اغوا کار کی جوتوں سے درگت بنا ڈالی، پولیس ملزم کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی، تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔

Ferozewala: Accused comes for compensation got upstairs of heritage and citizensفیروزوالہ میں تاوان لینے کے لئے آنیوالے ملزم کو ورثا اور شہریوں نے پکڑ لیا، ملزم کی خوب درگت بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہ کیا۔

فیکٹری ایریا کے علاقہ نظام پورہ ڈھاکہ سے 13 روز قبل صفدر حسین نامی شخص کا 7 سالہ بیٹا طیب گلی میں کھیلتا اغوا ہو گیا جس کی تھانہ فیکٹری ایریا درخواست دی گئی جس پر پولیس نے اپنا روایتی سلوک برقرار رکھتے ہوئے کاروائی عمل میں نہ لائی اور اسی دوران بچے کے ورثا کو فون کال آنے لگی اور بچے کی بازیابی کیلئے 20 لاکھ تاوان مانگا گیا۔ ورثا نے پولیس کو اطلاع دی لیکن کوئی کارروائی نہ کی گئی، والدین نے اپنے بچے کی بازیابی کے لیے 3 لاکھ روپے جمع کیے اور تاوان مانگنے والے رقم وصول کرنے آیا تو شہریوں نے اس کو دبوچ لیا اور اغوا کار اسد خان کی جوتوں سے درگت بنا ڈالی اور پولیس کو کال کرتے رہے۔ پولیس دو گھنٹے بعد آئی اور ملزم کو پکڑ کر اپنے ساتھ لے گئی مگر پولیس نے 13 روز گزر جانے کے بعد بھی ملزم پر مقدمہ درج نہ کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asif Tillerson meeting, discuss Afghanistan and Kashmir situation
Previous Post آصف ٹیلرسن ملاقات، افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Next Post پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے دبئی میں شروع ہو گا
The second Test between Pakistan and Sri Lanka will start tomorrow in Dubai

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.