yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پینٹاگون کے 30 لاکھ ملازمین اب گوگل کے ذریعے اپنے AI معاون تیار کریں گے
    • روس کو سہولیات کے بدلے پیوٹن جنگ سے نکلنے میں ٹرمپ کی مدد کیلئے تیار، ایران کو معلومات: ٹرمپ کے متنازع فیصلوں نے امریکی پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیے
    بین الاقوامی خبریں
    • پینٹاگون کے 30 لاکھ ملازمین اب گوگل کے ذریعے اپنے AI معاون تیار کریں گے
    • روس کو سہولیات کے بدلے پیوٹن جنگ سے نکلنے میں ٹرمپ کی مدد کیلئے تیار، ایران کو معلومات: ٹرمپ کے متنازع فیصلوں نے امریکی پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیے
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نیشنل پریس کلب انتخابات، جرنلسٹ پینل کی کامیاب انتخابی مہم, مختلف میڈیا گروپس مکمل حمایت کا اعلان
    • اڑان پاکستان میں خواتین کی شرکت ترقی کی بنیاد، منصوبے کے بنیادی اہداف برآمدات، ای۔پاکستان، مساوات، خوراک، پانی اور توانائی سمیت اہم اقتصادی مسائل کا حل
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نسوانیت کی توہین

Yes 2 Webmaster January 17, 2015 1 min read
Women
Women
Women

تحریر : ممتاز ملک
عورت ہمیشہ سے ہی پیار بھرے بولوں پر بچھتی اور کئی بار تو خود کا گراتی بھی نظر آتی ہے۔دنیا کے کئی معاشروں میں عورت کو ایک بے وقوف ، جذباتی اور ناقص العقل مخلوق کہا جاتا رہا ہے بلکہ اب بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ سب کچھ عورت کی حد سے زیادہ نرم دلی کی وجہ سے اسے سننا پڑتا ہے ۔ اور مرد انتہائی شاطرانہ انداز میں اس کی خوبی کو خامی بنا کر استعمال بھی کرتا ہے اور بعد میں اسے بدنام بھی کرتا ہے ۔ گویا عورت کی اچھائی اسکے لیئے اکثر ہی وبال بھی بن جایا کرتی ہے ۔ اس لیئے عورت کو نیکی کرنا ہو اور وہ بھی کسی مرد کیساتھ تو کم از کم دس بار ضرور سوچ لینا چاہیئے۔

ایک خاتون نے بتایا کہ اس کا سابقہ شوہر اس پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ اپنے دوسرے شوہر کو چھوڑ کر دوبارہ اس سے نکاح کر لے ۔ یوں یہ حلالہ بھی ہو جائے گا ۔ جبکہ اس کا دوسرا شوہر پہلے شوہر کے مقابلے میں نہایت اچھا اور مہربان انسان ہے اور اس نے اسے کوئی تکلیف بھی نہیں دی ہے ۔ جبکہ اس نے اپنے پہلئے شوہر سے صرف اور صرف تکلیفیں اور دکھ ہی پائے ہیں ۔ بلکہ اسے طلاق بھی اس شخص نے لوگوں کے سامنے بھرے مجمے میں ذلیل کرتے ہوئے دی تھی ۔اب بات صرف اس جذباتی عورت کی ہوتی جسے عزت کا کوئی لمحہ ملا ہی نہیں یا اسے عزت دارانہ رویے کی کوئی پہچان ہی نہ ہوتی تو وہ دوڑ کر اس پہلے والے کے قدموں میں گر جاتی ۔ لیکن اب بات تھی اس عورت کے اس وقار اور عزت کی کہ جو اسے زندگی میں دوسرے شوہر کے روپ میں آنے والے انسان نے دی۔ فیصلہ اب جذبات اور عزت میں تھا۔

لہذا یہ سوچنا بھی انتہائی ضروری تھا کہ !جس انسان نے تین بار ایک عورت کو دنیا بھر کے سامنے طلاق جیسی گالی دیکر بے عزت کر کے ذندگی سے نکال دیا ہو ۔ اور پھر اس عورت کا اسی مرد کیساتھ دوبارہ ذندگی گزارنے کے لیئے کسی اور سے بیاہ کرنا اور اپنا بسایا ہوا گھر جان بوجھ کر توڑنا صرف اس سابقہ شوہر کی دلائی ہوئی اچھی امید کے جھانسے میں آکر اس کی طرف لوٹنا، کیا یہ نسوانیت کی بدترین توہین نہیں ہے۔ اکثر مرد اپنی سابقہ بیوی کو کہیں اور شادی کرتا اور خوشحال ذندگی گزارتا دیکھ کر انتقامی کاروائی پر اتر آتے ہیں اور ان کا گھر تو ڑنے کے لیئے اگر انہیں سابقہ بیوی کے پیر بھی پکڑنے پڑیں تو بھی اسے جھوٹی محبت میں پھانسنے کا جال ضرور پھینکتے ہیں۔ اور اکثر اگر عورت اپنی بیوقوفی میں اپنا گھر پھر سے اجاڑ کر آبھی جائے تو بھی اسے یا تو اپنانے سے انکار کر دیتے ہیں ۔یا پھر اپنا بھی لیں تو تاعمر دوسرےشوہر کا نام لے لیکر اسے انگاروں پر لوٹاتے رہیں گے۔

یہاں سوچنا اس خاتون کو ہے کہ ایک بار جو رشتہ ٹوٹ گیا ، اس میں ایسا کونسا اخلاص باقی رہ گیا تھا جو پانے کے لیئے اب وہ اسے دوبارہ اپنانا چاہ رہا ہے۔ ایسا شخص تو اب دودہ سے دھلا ہو کر بھی آ جائے تو کیا نسوانیت کی توہین کا داغ مٹا سکے گا۔ نہیں کبھی نہیں۔ جس شخص نے آپ کو پہلی بار اپنی ذندگی میں شامل کر کے کوئی خوشی نہیں دی ، احترام نہیں دیا، عزت نہیں دی ۔ کیونکہ یہ سب اسکے پاس آپ کے لیئے تھا ہی نہیں ۔ تو جہاں جو چیز آپ کو پہلی بار میں نہیں ملی ، اسے آپ اسی مقام پردوبارہ کیسے پا سکتی ہیں۔

حلالہ کے نام پر ہونے والا نکاح صرف اسی صورت میں کرنے کا سوچنا چاہیئے ۔ جب اس میں کوئی بہت بڑی گارنٹی موجود ہو ۔ ورنہ اسے نہ کرنا اور اجنبی ہو جانا ہی آپ کو آنے والے غموں کی شدت سے بچا سکتا ہے ۔ کیوں کہ مرد تو دس عورتوں سے بھی منہ کالا کر کے آجائے تب بھی عورت اسے معاف بھی کر دیتی ہے اور اپنا بھی لیتی ہے ۔ لیکن مرد کی شقی القلبی اپنی بیوی کو کسی اور کے نام سے صرف منسوب ہونے کا بھی سن لے تو تمام عمر یہ ہی کھوجتا رہے گا کہ وہ اس سے ملتی رہی ہو گی ؟ کیا کہتی ہو گی؟ کیا سوچتی ہو گی؟ کیا کرتی ہو گی؟ وغیرہ وغیرہ یعنی وہ ساری ذندگی اس تلاش میں رہے گا کہ کب ، کہاں، کیسے ، اپنی بیوی کو کردار کی کمزور عورت ثابت کرے۔ اسی لیئے سب سے بہتر بات یہ ہی ہے کہ جب جہاں جو رشتہ ختم ہو گیا

اسے وہیں فراموش کر دیا جائے ۔ کیونکہ کوئی ڈور اگر ٹوٹ جائے تو اسے کتنا بھی مضبوط باندھ دیا جائے بلآخر گانٹھ تو رہ ہی جاتی ہے ۔ نہ وہ پہلی سی محبت پیدا ہو سکتی ہے نہ پہلی بار کا سا اعتبار ۔ اسی لیئے کہتے ہیں کہ جوکچھ ہمیں مل جاتا ہے وہی ہمارا ہوتا ہو اور جو نہ مل سکا وہ اپنا تھا ہی کب ؟؟ تو جو اپنا تھا ہی نہیں اس کے لیئے ایک ہی بار کی خواری کیا کافی نہیں تھی۔ جو دوسری بار پھر اس دوزخ سے گزرا جائے۔

Mumtaz Malik
Mumtaz Malik

تحریر : ممتاز ملک

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Roza e Rassol
Previous Post غلامیِ رسول میں موت بھی قبول ہے
Next Post عمران خان کا پروٹوکول کے ساتھ دورہ آرمی پبلک سکول
Imran Khan

Related Posts

پینٹاگون کے 30 لاکھ ملازمین اب گوگل کے ذریعے اپنے AI معاون تیار کریں گے

March 10, 2026

روس کو سہولیات کے بدلے پیوٹن جنگ سے نکلنے میں ٹرمپ کی مدد کیلئے تیار، ایران کو معلومات: ٹرمپ کے متنازع فیصلوں نے امریکی پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیے

March 10, 2026

نیشنل پریس کلب انتخابات، جرنلسٹ پینل کی کامیاب انتخابی مہم, مختلف میڈیا گروپس مکمل حمایت کا اعلان

March 10, 2026

اڑان پاکستان میں خواتین کی شرکت ترقی کی بنیاد، منصوبے کے بنیادی اہداف برآمدات، ای۔پاکستان، مساوات، خوراک، پانی اور توانائی سمیت اہم اقتصادی مسائل کا حل

March 10, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.