yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وفاقی وزراء کے بیانات کیخلاف ایم کیو ایم کے کراچی سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

Yes 1 Webmaster July 15, 2015 1 min read
MQM Protest
Share this:
MQM Protest
MQM Protest

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے وفاقی وزیر چودھری نثار اور خواجہ آصف کے الطاف حسین کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیانات کے خلاف کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے میں اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ یہ مظاہرہ وفاقی وزرا کے حالیہ بیانات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ 37 سال سے الطاف حسین کو ایم کیو ایم اور ان کے چاہنے والوں سے دور کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔

ایم کیو ایم پاک فوج کے ساتھ ہے اور ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ رہے گی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ان کے لہجوں میں جو تلخی ہے اس کی وجوہات بھی ہیں۔ وہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہونے والے ٹارگٹڈ آپریشن کے حق میں پہلے بھی تھے اور اب بھی ہیں لیکن اسے غیر جانبدار ہونا چاہیے۔

مظاہرے کے اختتام پر رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کی گاڑی کو روک لیا گیا تاہم اس کے بعد انہیں جانے دیا۔

ڈاکٹر فاروق ستار کی گاڑی کو روکنے کے خبر کی وجہ سے کارکنان میں تشویش پھیل گئی اور بھگدڑ مچ گئی تاہم کچھ ہی دیر میں صورت حال معمول پر آ گئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Syed Ali Gilani
Previous Post سید علی گیلانی کا پاکستانی ہائی کمیشن کی عید ملن پارٹی میں شرکت سے انکار
Next Post اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کیخلاف درجنوں مقدمات درج
Altaf Hussain

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.