yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے

Web Editor May 20, 2018 1 min read
Federal Minister Ahsan Iqbal will inaugurate the first national Cyber ​​security center established at Air University
Share this:

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی فائز امیر سمیت پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز بھی موجود ہوں گے، ایئر یونیورسٹی چار سالہ بیچلرز ڈگری برائے سائبر سیکیورٹی بھی متعارف کرائے گی

Federal Minister Ahsan Iqbal will inaugurate the first national Cyber ​​security center established at Air Universityاسلام آباد (اصغر علی مبارک) پاکستان کو درپیش ڈیجیٹل خطرات سے نبزدآزما ہونے کیلئے ملک کے پہلے قومی سائبرسیکیورٹی سینیٹر کا افتتاح ایئریونیورسٹی اسلام آباد میں سوموار کے روز21مئی کو کیا جارہا ہے، ایک پریس بیان کے مطابق افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال ہونگے ، اس موقع پر ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان، وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی فائز امیرسمیت دیگر پارٹنر جامعات کے وائس چانسلرز اور دیگر اعلیٰ شخصیات بھی موجود ہونگی۔ نیشنل سینیٹر فار سائبر سیکیورٹی کے قیام کا مقصد پاکستان کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے باہمی اشتراک کو فروغ دیتے ہوئے مشترکہ جدوجہدہے۔نیشنل سینیٹر کے تحت ملک بھر کی نمایاں جامعات بشمول ایئر یونیورسٹی، بحریہ یونیورسٹی، لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور، این ای ڈی یونیورسٹی کراچی، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز، یونیورسٹی آف پشاور، یو ای ٹی ٹیکسلا ، یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ، یو ای ٹی لاہور، یو ای ٹی پشاور میں جدید لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی جبکہ سائبر سیکیورٹی سینٹر کے ہیڈکوارٹرکیلئے ایئر یونیورسٹی کو منتخب کیا گیا ہے۔ رواں برس ایئر یونیورسٹی کے زیراہتمام چار سالہ بیچلرز ڈگری برائے سائبر سیکیورٹی بھی متعارف کرائی جارہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Exclusive messages of Pakistani actors on the wedding of Prince Harry and Magna
Previous Post شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی پر پاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات
Next Post قہر انگیزگرمی : کراچی میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا
Tremendous: Water crisis in Karachi has been intensified

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.