counter easy hit

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے بھی شرکت کی۔

Federal cabinet meeting presided over by Prime Minister Shahid Khaqan Abbasiوزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال اور اہم ملکی معاملات سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چند روز قبل قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھی شرکت کی، اس موقع پر کابینہ ارکان نے وزیر داخلہ کے لیے صحت  یابی کی دعاکی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔