yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں ہم جنس پرستی بڑھنے کے خدشہ۔۔۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بڑا قدم اٹھالیا

MH Kazmi October 7, 2019 1 min read
Fear of homosexuality in Maulana Fazlur Rehman's sit-in Deputy Commissioner Islamabad took a big step
Share this:

Fear of homosexuality in Maulana Fazlur Rehman's sit-in Deputy Commissioner Islamabad took a big step

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایسے نوٹیفکیشن گردش کر رہے ہیں جن میں یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ دھرنے کے شرکا کو ہم جنس پرستی سے روکنے کا سرکاری انتظام کیاجائے گا۔ یہ تو پہلے ہی واضح ہوچکا ہے کہ ایسے نوٹیفکیشن جعلی ہیں لیکن اب ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اس حوالے سے بڑا قدم اٹھالیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی درخواست پر ان سے منسوب جعلی نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ حمزہ شفقات نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا سے جعلی نوٹیفکیشن پر مبنی پوسٹ ڈیلیٹ کردیں اور اس حوالے سے کسی پراپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے جس میں اسلام آباد کی اتھارٹیز کو ہدایت کی گئی ہے کہ 27 اکتوبر کے آزادی مارچ کے تناثر میں شہر اقتدار میں ہم جنس پرستی بڑھنے والی ہے ، اس لیے ایسے لوگوں پر نظر رکھی جائے اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ دھرنے والوں کے ساتھ کیا سلو ک کرنا ہے ، مولانا فضل الرحمان خود ہی بتاچکے ہیں۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال نے کہا کہ کل سے ایک لیٹر سوشل میڈیا پر چل رہاہے جس کی شق نمبر چار میں کہا گیا کہ مدرسے کے بچے ڈنڈے اور خوراک لیکر آئیں اور شق نمبر چھ کو میں پڑھنا نہیں چاہتا ۔انہوں نے کہا کہ جب طاہر القادری اور تحریک انصاف نے دھرنا دیا تھا تو مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ اگر یہ اسلام آباد آرہے ہیں تو میں یہ تو نہیں کہتا کہ فوج ان پرگولی چلائے لیکن آنسو گیس اور لاٹھی چارج کرکے ان تین چارہزار لوگوں کو منتشر کردیا جائے تو اس طرح مولانا فضل الرحمان نے خودہی دھرنے کا علاج بھی بتادیا ہواہے ۔ پرامن احتجاج کی اجازت موجود ہے لیکن توڑ پھوڑ اور جلاﺅ گھیراﺅ کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What big tour is the Prime Minister going to leave at three o'clock tonight and why? Great news
Previous Post وزیراعظم آج رات تین بجے اچانک کس بڑے دورے پر روانہ ہونے والے ہیں اور کیوں؟ بڑی خبر
Next Post نیے پاکستان کی ابتدا: سندھ پولیس نے پنجاب پولیس کے 6 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا مگر کیوں؟ناقابل یقین مگر دلچسپ تفصیلات
Initiation of New Pakistan: Sindh police files case against 6 Punjab police personnel, but why? Incredible but interesting details

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.