counter easy hit

وزیر اعظم محب وطن ہیں ، بے بنیاد الزامات سے فرق نہیں پڑتا، چوہدری فضل الہی

 Fazal Elahi

Fazal Elahi

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف محب وطن لیڈر ہیں ، اپوزیشن کی الزامات اور پراپیگنڈے کی سیاست سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ان خیالات کا اظہار چوہدری فضل الہیٰ سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کو دفاعی اور معاشی طور پر ناقابل تسخیر بنانے کے لئے پر عزم ہیں اسی لیے انہوں نے ایسے منصوبوں کا آغاز کیا جن کی ملکی تاریخ میں کوئی مثال ملنا مشکل ہے۔