counter easy hit

فواد خان کی بالی وڈ مووی کپور اینڈ سنز ریلیز کردی گئی

Fawad Khan'

Fawad Khan’

ممبئی ……پاکستانی اداکار فواد خان اور عالیہ بھٹ کی فلم کپور اینڈ سنز آج سے بھارتی سنیماگھروں پر ریلیز کردی گئی ہے۔
شکن بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کامیڈی ڈرامہ فلم کی کہانی 2 بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو الگ ہوجاتے ہیں اور اپنے دادا کی بیماری پر ملتے ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں سدھارتھ ملہوترا ،رشی کپور اور رتنا پھاٹک بھی شامل ہیں،عامر خان نے فلم میں تمام اداکاروں کی پرفارمنس کو سراہا ہے۔