counter easy hit

ورلڈ ٹی 20 پر دونئےگیت ریلیز، قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

Dunyygyt releases

Dunyygyt releases

لاہور…..ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کا جذبہ ابھارنے اور پاکستان کی جیت کے لئے دعاؤں پر مبنی2 نئے گیت لاہورمیں ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔
نیویارک میں مقیم پاکستانی گلوکار ظفر اقبال کی جانب سے سجنو! اپنی قومی ٹیم کا گیت ریلیز کیا گیا ہے، ظفر اقبال چاہتے ہیں کہ قومی ٹیم بھارتی کرکٹ ٹیم کو ہر صورت شکست سے دوچار کرے ۔ایک اور گیت ابھرتے گلوکار وں احسان اورطاہر نے تیا رکیا ہے ، اس گیت میں بھی قومی ٹیم کا ولولہ بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے۔