counter easy hit

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

Fata, Seminar, organized, by, Shaheed bhutto Foundation, Amendment, in, constitution, is, to,, benefit, Dr. Shakel Afridi

ڈاکٹر فرحت اللہ بابر، سینیٹر پی پی پی، فاٹا سیمینار کے موقع پر کاشف الاسلام ایڈووکیٹ اور میڈیا سیل پی پی پی کے کارکنان کے ہمراہ گروپ فوٹو

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) فاٹا میں عدالتی دائرہ کار بڑھانے سے متعلق شہید بھٹو فاونڈیشن کا سیمینار منعقد ہوا۔ جس سے فرحت اللہ بابر اور اخوانزادہ چٹان سمیت سینئر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے خطاب کیا۔  اخونزادہ چٹان نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت نے فاٹا سے متعلق جو بل پاس کیا ہے اس کو میں ڈاکٹر شکیل کے بل کا نام دیتا ہوں۔ مجھے اس حکومت پر کبھی بھروسہ نہیں تھا۔ ہمیں ایسے نچایا گیا جیسے کے پی کے کے عوام کبھی نہ ناچی ہو ۔ اس بل کو میں فاٹا کی عوام کا بل نہیں سمجھتا ہوں ۔ ہم آنکھیں بند کر کے ڈھول کے سامنے نہیں ناچ سکتے۔ ہم نے یہ بل پیش کرایا ہمیں بھی حصہ دینا چاہیے تھا ۔۔لیکن اختیارات سب حکومت نے اپنے پاس رکھ رہے ہیں۔  ہم فرحت اللہ بابر کا مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے لئے بہت کام کریں۔  71 سال میں پہلی مرتبہ فاٹا اب پاکستان میں داخل ہوا۔ فاٹا 70 سالوں سے وفاقی حکومت کے پنجوں میں ہے۔ فاٹا میں 2لاکھ عوام کے گھروں کو جلایا گیا۔ میران شاہ، باجوڑ، لدھا میں قریبا 10ہزار سے زائد دکانیں تباہ کردی گئی۔ ان پہ کوئی بم نہیں گرا لیکن چیزیں غائب ہوگئی

Fata, Seminar, organized, by, Shaheed bhutto Foundation, Amendment, in, constitution, is, to,, benefit, Dr. Shakel Afridi

اخونزادہ چٹان ، سینئر راہنما پی پی پی، میڈیا سیل کے کارکنان کے ساتھ

Fata, Seminar, organized, by, Shaheed bhutto Foundation, Amendment, in, constitution, is, to,, benefit, Dr. Shakel AfridiFata, Seminar, organized, by, Shaheed bhutto Foundation, Amendment, in, constitution, is, to,, benefit, Dr. Shakel Afridi

Fata, Seminar, organized, by, Shaheed bhutto Foundation, Amendment, in, constitution, is, to,, benefit, Dr. Shakel Afridi

مرکزی جنرل سیکرٹری،بلاول بھٹو فورس، کاشف الاسلام ایڈووکیٹ ، فاٹا سیمینار کے موقع پر بیٹھے ہیں۔