counter easy hit

معلم روحانی باپ شیطان صفت درندہ بن۔گیا تین کم سن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات زیادتی کی کوشش, رواتپولیس کی فوری کارروائی

Rawat, School, teacher, caught, harassing, young, students, in, school

کم سن طالبات کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا مبینہ ملزم ، فائل فوٹو

روات(اسد حیدری) معلم روحانی باپ شیطان صفت درندہ بن۔گیا تین کم سن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات زیادتی کی کوشش۔ روات پولیس نے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔عوام علاقہ کا پولیس پارٹی کو خراج تحسین ، قرار واقعی سزاءکا مطالبہ ایس ایچ آو مصطفی کمال نے کامیاب حکمت عملی پراے ایس آئی علمدار شاہ ودیگر پولیس اہلکاروں ملزم شکیل کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا
کم سن بچیوں کی عمر سات ،نو۔ گیارہ سال ہیں۔ تھانہ روات کے علاقہ بسالی پرائمری سکول میں 59سالہ سکول ٹیچر کی تین بچیوں سے نازیبا حرکات کی اور زیادتی کی کوشش بھی کی
راولپنڈی سکول ٹیچر شکیل موقع سے فرار ہوگیا تھا جس پرایس ایچ او روات مصطفی کمال نیازی نے اعلی افسران کی ہدایات پر کامیاب حکمت عملی کے تحت ملزم کو گرفتار کرلیا۔ عوام علاقہ نے روات پولیس کی فوری کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔ اور ملزم کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ کیا کمسن۔بچیوں کی عمریں سات،نو اور گیارہ سال ہیں