yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فریال کی حرکتوں کا منطقی انجام طلاق ہی ہوگا، والد باکسر عامر خان

MH Kazmi December 31, 2016 1 min read
Faryal actions would be logical conclution divorced, father of boxer Amir Khan
Share this:

 لندن: باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا اپنے سسرال سے جھگڑا ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور ساس بہو کی لڑائی میں اب سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کے والد سجاد خان بھی کود پڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ فریال کی حرکتوں کا منطقی نتیجہ طلاق ہی ہوگا۔

Faryal actions would be logical conclution divorced, father of boxer Amir Khan
Faryal actions would be logical conclution divorced, father of boxer Amir Khan

برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم اور باکسر کے والدین کے درمیان ہونے والی تلخ کلامیوں میں شدت آ گئی ہے، ساس بہو کی لڑائی میں پہلی بار عامر خان کے والد سجاد خاں بھی کود پڑے ہیں۔ سجاد خان نے فریال مخدوم کو شیطانی ذہنیت کی مالک اور جھوٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عامر خان نے فریال کو خاموش رہنے کی ہدایت کی لیکن اس کے باوجود وہ بے بنیاد باتیں گڑھ رہی ہے اور فریال کی حرکتوں کا منطقی انجام طلاق ہی ہوگا۔فریال مخدوم نے الزام عائد کیا تھا کہ وہ جب 8 ماہ کی حاملہ تھی تو نند تابندہ نے انہیں بالوں سے پکڑ کر کھینچا اور تھپڑ بھی مارا تھا۔ سجاد خان کہتے ہیں کہ فریال اچھی ماں بھی نہیں ہے کیونکہ وہ اپنی ننھی بیٹی کو نیو یارک میں والدین کے پاس چھوڑ کر عامر کے پاس جمنازیم پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب باکسر عامر خان نے گھریلو جھگڑوں سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے آپریشن کے بعد اپنی اگلی فائنٹ کے لئے ٹریننگ شروع کر دی ہے۔ عامر خان نے اکتوبر میں دائیں ہاتھ کے آپریشن سے صحتیاب ہونے کے بعد ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ وہ اس سال مئی میں کنیلو ایلویریز کے خلاف چھٹے راونڈ میں ناک آوٹ ہو گئے تھے اور اس کے بعد کوئی فائٹ نہیں کی۔عامر خان  کا کہنا ہے کہ 10 سال سے ہاتھ میں درد تھا، 2017 میں ان کا ٹارگٹ انگلش باکسرکیل بروکس ہوں گے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ کیل سے بہتر فائٹر ہیں، 30 سالہ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ جیتیں گے تو دنیا ان کے گھریلو تنازعات کو بھول جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In Panama case will accept the new bench of the Supreme Court, Imran Khan
Previous Post پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے نئے بینچ کا فیصلہ قبول کریں گے،عمران خان
Next Post پاکستان کے پہلے ڈبل سنچری میکر وکٹ کیپر امتیاز احمد انتقال کر گئے
pakistan's first Double century maker wicket-keeper Imtiaz Ahmed passed away

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.