yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سید نذر عباس شاہ کے چچاجان سید جماعت علی شاہ وفات پاگئے ہیں

Yes 1 Webmaster May 23, 2015 1 min read
Syed Jamat Ali Shah
Share this:
Syed Jamat Ali Shah
Syed Jamat Ali Shah

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) چئیرمین موومنٹ فارپیس برطانیہ سید نذر عباس شاہ کے چچا جان اور سابق پولیس آفیسر سید جماعت علی شاہ جو گذشتہ روز بریڈ فورڈ ہسپتال برطانیہ میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھے وفات پاگئے ہیں انکی میت انکے آبائی گائوں میر پور آزاد کشمیر تدفین کے لیے روانہ کر دی گئی ہے

ان کی وفات پر سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) سردار محمد طاہر تبسم ، ممتاز برطانوی سکالر و ریذیڈنٹ ڈائر یکٹر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپا ڈ) بر طانیہ گو ہر الماس خان، سید لخت حسنین شاہ چئیرمین مسلم ہینڈز برطانیہ ،ڈپٹی لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ ، سید نذیر حسین شاہ ، سید تصور نقوی ، سید عابد کاظمی ،نائب صدر آل جموں و کشمیر مسلم کا نفرنس برطانیہ سردار سہراب خان، وحید خان نائب صدر جموں و کشمیر پیپلز پارٹی برطانیہ ، کونسلر غلام حسین ، کونسلر نویدہ اکرام ، سابق لارڈ مئیر محمد اقبال ، سابق لارڈ مئیر چوہدری خادم حسین ، حکیم محمد اصغر قادری ، اشفاق علی ، کونسلر محمد فاضل چوہدری ، کونسلر اصغر قریشی ، کونسلر جاوید اختر ، کو نسلر محمد ادریس ، کونسلر محمد اخلا ق ، کونسلر ماجد محمود ، کونسلر وسیم ظفر ، راجہ افتخا ر احمد خان، کونسلر بشارت داد ، راجہ امجد خان، سید کا شف سجاد ، سید صغیر کا ظمی ، کونسلر اعظمی احمد ، کونسلر نگینہ کوثر ، کونسلر محمد افضل ، کونسلر حبیب الرحمن خان، ضیا ء احمد ، سردار طارق خان، سردار امجد یوسف ، سردار اسد خان، سردار فاروق ، پروفیسر فیض احمد خان، انجم میر ، سردار اخلاق خان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری جے کے پی پی برطانیہ ، بیرسٹر اسحاق بلوچ ، رعنا شمع نذیر ، زرقا احمد ، حدیبہ شاہ ، سعیدہ ، رضیہ طارق ہدایت اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہو ئے مرحوم کے لیے بلندی درجات اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post جنوبی پنجاب کے میڈیکل کالج مسائل کا شکار
Next Post ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے مدد لینے کا فیصلہ
Chaudhry Nisar

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.