yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

فاروق چیچی پیپلز پارٹی کا حقیقی جیالا اور بھٹو شہید کا سپاہی ہے، پی، وائی، او سعودی عرب

Yes 1 Webmaster May 27, 2015 1 min read
Naveed Qamar, Raja Mehboob Tahir Speech
Share this:
Naveed Qamar, Raja Mehboob Tahir Speech
Naveed Qamar, Raja Mehboob Tahir Speech

جدہ (نوید فاروقی) چیئرمین پی، وائی، او، سعودی سردار نوید قمر، سینئر وائس چیئرمین راجہ محبوب طاہر، چوہدری صابر، سردار وقاص ، کلیم خان اور دیگر عہدیداران اور کارکنان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کے پی، وائی، او کے خلاف سازشی، مفاداتی اور وارداتی ٹولے کی ہر چال ناکام ھو گی، غیر قانونی اور غیر آئینی یا عبوری تنظیم کو نہیں مانتے صاحبزادہ ذولفقار کی شب و روز کی انتھک محنت اور کاوشوں کی وجہ سے پی، وائی، او پوری دنیا میں ایک منفرد مقام اور حثیت رکھتی جس کے ڈسپلن، وفاداری، اور سرگرمیوں کی تعریف سیاسی مخالفین بھی کرنے پر مجبور ہیں۔

پی، وائی، او،کو خلیجی ملکوں کے علاوہ پوری دنیا میں متحد اور منظم کرنا صاحبزادہ ذولفقار کا تاریخی کارنامہ ہے، فاروق چیچی پیپلز پارٹی کا حقیقی جیالا اور بھٹو شہید کا سپاہی ہے، پی، وائی، او سعودی عرب اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتی ہے، سازشی، مفاداتی اور وارداتی ٹولے کی ہر چال ناکام ھو گی، غیر قانونی اور غیر آئینی یا عبوری تنظیم کو نہیں مانتے، تنظیم میں تمام فیصلے سینارٹی اور میرٹ کی بنیاد پر ہوتے ہیں ، سیاست نابلد لوگ صرف الزام تراشی اور عہدوں کے لیے سیاست کرتے ہیں، جن کا نا کوئی مشن ہوتا ہے اور نا کوئی مقصد وہ صرف اپنی شہرت کے بھوکے ھوتے ہیں، پیپلز پارٹی کے حقیقی جیالے کے لیے پارٹی نظریات اور ڈسپلن اہم ہوتا ہے۔

پی، وائی، او اور پیپلز پارٹی ایک سمندر کا نام ہے ، اور پارٹی اور پارٹی قیادت کے کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا دنیا سے نام ہی مٹ چکا ہے ، فاروق چیچی پی، وائی، او گلف کو منظم کرنے اور خلیجی ریاستوں میں مزید متحد کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار، سردار وقاص عنایت حافظ مقبول رضا، سردار منظور، عبدلرحمان بھٹو، ارشاد چوہدری، ، طاہر شاہ، سردار راشد خلیل، فہیم احمد متیلا، خالد گجر، ادریس بجاڑ، سجاد اعوان، ضمیر بجاڑ، راجہ نسیم، نصیب اقبال گجر، زاہد بینظر، چوہدری اکرام ، راجہ حمزہ، خالد گجر، میاں منیر، سید وقار شاہ نے صحافیوں سے ایک ملاقات میں کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nuclear-Powers-Pakistan
Previous Post پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست
Next Post پروفیسر ڈاکٹر محمد یحییٰ جمیل علم و ادب کی مختلف جہات میں قابل قدر خدمات انجام دے رہے ہیں
Daryaft

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.