yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

فرح خان نے ’’بگ باس 8‘‘ میں سلمان خان کی جگہ لے لی

Yes 2 Webmaster January 6, 2015 1 min read
Farah Khan
Share this:
Farah Khan
Farah Khan

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز فرح خان نے ریالٹی ٹی وی شو ’’بگ باس 8‘‘ میں اداکار سلمان خان کی جگہ لے لی۔

سلمان خان شو کا سیزن آٹھ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے فلمی شیڈول کی وجہ سے مکمل نہیں کر پائے اور آئندہ چار ہفتوں کی میزبان فرح خان ہونگی۔ اس موقع پر اپنے انٹرویو میں فرح خان نے کہا کہ وہ بگ باس میں سلمان خان کی کاپی نہیں کریں گی، وہ جانتی ہیں کہ بگ باس شو کی میزبانی میں سلمان خان کے نقس قدم پر چلنا ایک چیلنج ہوگا تاہم وہ موازنہ کرنے کے بارے میں پریشان ہیں۔

انھوں نے کہا کہ وہ اپنے شو میں اسٹائل کو برقراررکھیں گی اور وہ سلمان خان کی تقلید نہیں کریں گی۔ انھوں نے کہا کہ موازنہ کرنا ناگریز ہے تاہم میں نہیں سمجھتی میں اس سے متاثر ہوں گی۔ سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کا دل مطمئن ہے کیونکہ ان کا شو محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

شو کے آئندہ پروگرامز میں مقابلہ مزید کاٹنے دار ہوگا۔ شرکاء کو بڑے پانچ چیلنجز کا سامنا ہوگا جنھیں انھیں پورا کرنا ہوگا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Maulana Fazlur Rehman
Previous Post مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان
Next Post مدراس کو دہشت گردی سے جوڑنا مناسب نہیں، سراج الحق
Siraj ul Haq

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.