yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

معروف گلوکار جسٹن بیبر کی امریکی ماڈل سے منگنی

Web Editor July 9, 2018 1 min read
Famous singer Justin bieber got engagement with American model
Share this:

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کرلی۔

رپورٹس کے مطابق 24 سالہ جسٹن بیبر نے بہاماس کے ایک ریسٹورنٹ میں 21 سالہ ماڈل کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے انگوٹھی پہنا کر منگنی کی۔ خبر میں مزید بتایا گیا کہ جسٹن بیبر کے گارڈز نے ریسٹورنٹ میں موجود تمام افراد سے اس موقع پر اپنے فونز بند کردینے کا مطالبہ کیا۔

گلوکار کی جانب سے اس حوالے سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا، تاہم ان کے گھرانے سے تعلق رکھنے والے افراد سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس خبر کی تصدیق کررہے ہیں۔

جسٹن کے والد جیریمی بیبر نے اپنے انسٹاگرام پر بیٹے کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے فخر ہے صرف یہی کہنا کافی نہیں، زندگی کے نئے موڑ کے لیے پرجوش ہوں‘۔

جبکہ گلوکار کی والدہ نے بھی ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

Love Love Love Love Love Love Love.

— Pattie Mallette (@pattiemallette) July 7, 2018

یاد رہے کہ جسٹن بیبر اور ہیلی بالڈ وین ماضی میں بھی ساتھ رہے ہیں تاہم جسٹس بیبر کی گرل فرینڈ سلینا گومز سے الگ ہونے کے بعد وہ وہ حال ہی میں دوبارہ ملے۔

جسٹن بیبر اور سلینا گومز

یہ دونوں گزشتہ ایک ماہ سے ساتھ ہیں، تاہم ان کی شادی کے حوالے سے اب تک کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔ ہیلی بالڈ ون نے ماڈلنگ کے علاوہ ٹی وی کے کئی شوز اور میوزک ویڈیوز میں بھی کام کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asif Zardari and Faryal Talpur denied on ban going abroad
Previous Post آصف زرداری اور فریال تالپور کے بیرون ملک جانے پر پابندی کی تردید
Next Post غیر مسلح کرنے سے متعلق امریکا کا یکطرفہ مطالبہ مسترد کرتے ہیں، شمالی کوریا
Related to disarmament reject the US one way demand, North Korea

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.