yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

معروف پنجابی گلوکار دلیر مہندی کی بہو نے سوشل میڈیا پر سب کو اپنا دیوانہ بنا دیا

Web Editor May 25, 2018 1 min read
Famous Punjabi singer Daler Mehndi daughter in law made everyone crazy on social media
Share this:

نئی دہلی: معروف بھارتی گلوکار دلیر مہندی کی بہو کے سوشل میڈیا پر چرچے، سماجی رابطوں کی ایپ پر شیئر کی جانے والی تصویریں وائرل ہوگئیں۔ معروف بھارتی پنجابی گلوکار دلیر مہندی کی بہو نے سوشل میڈیا پر سب کو دیوانہ بنا دیا، سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

Famous Punjabi singer Daler Mehndi daughter in law made everyone crazy on social mediaصرف دلیر مہندی ہی نہیں ان کے خاندان کے کچھ لوگ بھی بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں، جہاں دلیر مہندی کی بیوی اور بیٹی نے شوبز کی چکا چوند دنیا سے علیحدگی اختیار کر رکھی ہے، وہی دوسری طرف ان کے بیٹے گردیپ مہندی اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اور ایک مشہور اداکار اور گلوکار ہیں۔گردیپ مہندی نے جیسیکا سنگھ نامی اداکارہ سے شادی کی ہے، جس نے گردیپ سنگھ کی ڈیبیو فلم “دہلی 1984” میں ان کے ساتھ کام کیا تھا۔تاہم اب دلیر مہندی اور گردیپ مہندی کیساتھ ساتھ جیسیکا سنگھ مہندی کے مداحوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور انسٹاگرام پر ان کی تصویروں کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ جیسیکا سنگھ مہندی اور گردیپ مہندی کی شادی جولائی 2016 میں ہوئی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shared in Delhi's joint book of secret agencies
Previous Post خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کتاب کی دہلی میں رونمائی
Next Post امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس
American Naval Academy Air Show, Stunning Stunts of Expert Pilates

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.