yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس کی ممتاز کاروباری شخصیت عبدالرئوف مہر نے حج کی سعادت حاصل کرلی ، مایہ ناز مذہبی سکالر علامہ اقبال کوروح پرورسفرحج اوراعلیٰ قیام وطعام کے فرائض کی ادائیگی پر خراج تحیسن پیش کیا

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
famous, businessman, of, france, abdur rauf mehar, perform, hajj, and, reached, paris, today
Share this:

پیرس کی ممتاز کاروباری شخصیت عبدالرئوف مہر نے حج کی سعادت حاصل کرلی ، مایہ ناز مذہبی سکالر علامہ اقبال کوروح پرورسفرحج اوراعلیٰ قیام وطعام کے فرائض کی ادائیگی پر خراج تحیسن پیش کیا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف کاروباری شخصیت عبدالرئوف مہر نے حج کی سعادت حاصل کرلی۔ دوستوں اورعزیزوں اورمعروف مذہبی ، سیاسی وسماجی شخصیات کیطرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے

پیرس کی معروف کاروباری شخصیت عبدالرئوف مہر نے  اپنے سفرحج کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یقیناً حج بیت اللہ فضل خداوندی ہے سفر حج کے دوران اعلیٰ مذہبی وروحانی شخصیت علامہ اقبال کاساتھ ان کیلئے نہائت خوشگوار رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال صاحب نے بطور معلم کسی بھی وقت احساس نہیں ہونے دیا کہ وہ ایک اعلیٰ پایے کے معلم ہیں ۔ ایک خادم حجاج کی طرح انہوں نے قدم قدم پر راہنمائی کی جس کیلئے ان کے شکر گزار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نہائت اعلیٰ حج انتظامات اور قیام وطعام کی سہولیات کے ستھ روح پرورسفر حج کاتجربہ نہائت شاندار رہا ۔ حج کی سعادت حاصل کر لینا بندے کا زورِ بازو نہیں عظیم فضلِ خداوندی ہے۔ حج بندے کے گناہوں کی موت ہے اور نئی زندگی کا نقطہ آغاز ہے۔

انہوں نے مایہ ناز مذہبی سکالر علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی اورروحانی شخصیت کا حج بیت اللہ کی مقدس ساعتوں میں ہرلمحہ ساتھ ہمارے لئے ایک نہائت سعادت رہا۔

famous, businessman, of, france, abdur rauf mehar, perform, hajj, and, reached, paris, today

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Directorate General Health AJK Jobs 2019 for Medical Officers
Previous Post میڈیکل آفیسرز کے لئے ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ اے جے کے کی نوکریاں 2019۔
Next Post پیرس، سابق وفاقی وزیر چوہدری عابد شیر علی کی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس راجہ ماجد کیساتھ ملاقات، متحرک پارٹی کردار پر خراج تحسین
ch abdi sher ali, meets, raja majid, senior, vice president, pmln, youth wing , France, in, paris

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.