yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

خاندان اور بالی ووڈ سمیت ہر جگہ میرے فلموں میں کام کرنے پر اعتراض کیا گیا، کنگنا رناوت

Yes 1 Webmaster October 14, 2015 1 min read
Kangna Ranawat
Share this:
Kangna Ranawat
Kangna Ranawat

لندن : اداکارہ کنگنا رناوت جو دس سال کے دوران اپنی پرفارمنس کے باعث بالی ووڈ میں سپراسٹار کی حیثیت سے اپنی پہچان بناچکی ہیں کا کہنا ہے کہ خواتین کو جو وہ کرنا چاہتی ہیں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔

ایک وقت تھا جب میرا مذاق اڑایا گیا مگر میں نے اپنے اعتماد کو بحال رکھتے ہوئے خود کو تبدیل کرلیااورموجودہ مقام تک پہنچ گئی ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں منعقدہ خواتین کی عالمی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ ہویا ان کا خاندان انھیں ہر جگہ پر بے شمار رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا اور ان کے فلموں میں کام کرنے پر اعتراض کیا گیا مگر انھوں نے اس کی کوئی پروا نہیں کی کیونکہ میں اس بات کی قائل ہوں کہ خواتین کو اپنے کام کے سلسلہ میں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے اور نہی ہی وہ کس سے رائے لیں کیونکہ میرے نزدیک دوسروں کی رائے اکثر مقاصد کو تبدیل کردیتی ہے اور خواتین کو جو وہ کرنا چاہتی ہیں اپنی زمہ داری پر کرنا چاہیے۔

اس موقع پر کنگنا نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جب میں پہلی مرتبہ کام کے سلسلہ میں باہر نکلی تو لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنانے کے علاوہ میرا بہت مذاق اڑایا اور مجھے ناکام بنانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر میں نے اپنی جدوجہد جاری جاری رکھی ۔بھارت میں خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کے متعلق اداکارہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں لڑکیوں کو ایک بوجھ تصورکیا جاتا ہے اور جب وہ دیکھتی ہیں کہ باپ نے ان کے بھائیوں سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کررکھی ہیں تو وہ ان جیسا بننے کی کوشش میں بغاوت پر اتر آتی ہیں۔

اداکارہ کاکہناتھا معاشرے میں پائے جانے والے خواتین کے متعلق اس رحجان کا خاتمہ بہت ضروری ہے ۔ہمیں اس کے لیے بہت کچھ کرنا اور رول ماڈل پیش کرنا ہوگا جسے نوجوان خواتین اور ان کے والدین اپنا سکیں ۔28 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ صرف بھارت ہی نہیں دنیا میں ہر جگہ خواتین کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے اور ہمیں اس سلوک کا خاتمہ ان کے ساتھ ہمدردی کی بنا پر نہیں بلکہ انھیں اہمیت دیکر کرنا ہوگا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Abu Dhabi Test
Previous Post ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان نے چار وکٹ پر 286 رنز بنا لئے
Next Post قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار
Kasur Video Scandal

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.