yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دلیپ کمار کی وفات کی جھوٹی خبریں، سائرہ بانو تنگ آگئیں

Web Editor September 7, 2017 1 min read
False news of the death of Dilip Kumar, Saira Bano became tense
Share this:

لاہور: عظیم اداکاردلیپ کمار (یوسف خان) کی اہلیہ ماضی کی معروف اداکارہ سائرہ بانو اپنے خاوند کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پرآنے والی غلط اوربے بنیاد خبروں کا جواب دیتے دیتے تنگ پڑنے لگیں۔

False news of the death of Dilip Kumar, Saira Bano became tense
False news of the death of Dilip Kumar, Saira Bano became tense

سوشل میڈیا پر ’’وائرس‘‘ سے بھی تیز پھیلنے والی من گھڑت خبروں کے بارے میں جونہی دنیا بھر میں بسنے والے دلیپ کمار کے پرستاروں کو پتہ چلتا ہے تووہ پھردن دیکھتے ہیں نا رات، بس فون کال کرکے اپنے پسندیدہ فنکارکی خیریت جاننے کے لیے رابطے کرنے لگتے ہیں، جس کا جواب دیتے ہوئے اب سائرہ بانو چڑچڑی ہونے لگی ہیں۔ وہ اکثررانگ نمبر کہہ کرفون بند کردیتی ہیں یا پھرجھاڑپلا دیتی ہیں۔ دوسری جانب رات گئے فون کی گھنٹی بجنے سے اکثردلیپ کماربھی جاگ جاتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سائرہ بانو توگزشتہ کئی برس سے اس صورتحال سے گزررہی ہیں لیکن رات گئے اورصبح سویرے آنے والی فون کالز سننے اورپوچھے جانے والے سوال سے بہت پریشان ہوتی ہیں اورپھرخود بھی کافی دیر تک سونہیں پاتیں۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ دلیپ کمار کی بڑھتی عمر کے باعث ان کی صحت اکثرخراب رہتی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
When Priyanka Chopra is getting married, mother told
Previous Post پریانکا چوپڑا کب شادی کررہی ہیں، والدہ نے بتا دیا
Next Post پاناما کیس ریفرنس: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری
Panama Case Reference: NAB Executive Board Meeting continous

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.