counter easy hit

فیصل آباد: ایم پی اے کے امیدوار کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

فیصل آباد: الیکشن مہم کے دوران ایم پی اے کے امیدوار کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Faisalabad: Sacked out in death by opponents firing to MPA candidateایم پی اے کے امیدوار کے قتل کا افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے تھانے نشاط آباد کی حدود چک نمبر 8 میں پیش آیا جہاں انتخابی مہم کے دوران وقار احمد نامی شخص کو سیاسی مخالفین نے فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا۔ وقار احمد پی پی 109 سے ایم پی اے کے امیدوار تھے اور ان کا تعلق عام آدمی پارٹی سے تھا۔ خیال رہے کہ وقار احمد نے گزشتہ الیکشن (2013) میں بھی اسی حلقے سے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔